ہماری اولاد پوری پوری رات انٹرنیٹ اور فیس بک پر گذار دیتی ہے مگر ہم انہیں نہ روکتے ہیں، نہ ٹوکتے ہیں۔ والدین کی آغوش سب سے پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔
سوشل نیٹ ورک دوستیوں کا بھیانک انجام، اغواء اور قتل۔
کیا واقعی مجرم کیفر کردار تک پہنچیں گے۔
یا کچھ عرصہ بعد وہ پھر سے دندناتے ہوئے نظر آئیں گے۔
ہم دوسروں پر تو تنقیدی نظر رکھتے ہیں مگر ہماری ناک کے نیچے ہماری اپنی اولاد کس راہ پر چل نکلی ہے وہ ہم نہیں دیکھ پاتے۔
دیکھیے عالم اور عالم۔۔ پیر سے جمعرات کی شام ۶ بجے
صرف جیو پر

Category
🗞
News