Itteba-e-Rasool ﷺ ka ek payara Andaaz -Allama Jalaluddin Qasmi
شیخ جلال الدین القاسمی: شیخ جلال الدین القاسمی ہندوستان کے ایک مشہور و معروف اہل حدیث عالم دین ہیں۔آپ نے 11 سال کی عمر میں محض 6 ماہ کی قلیل مدت میں کتاب اللہ کو حفظ کرلیا تھا۔آپ نے دارالعلوم دیوبند سے عالمیت اور فضیلت کی سند حاصل کی۔اور اسکے بعد بنارس کے سلفی مدرسہ جامعہ سلفیہ میں پڑھائی کی ۔آپ مزید تعلیم کے لئے مئوناتھ بھنجن اور مبارکپور بھی تشریف لے گئے اور اہل حدیث اساتذہ سے استفادہ کیا۔آپ نے میسور یونیورسٹی سے ایم۔اے کا امتحان امتیازی نمبرات سے پاس کیا۔آپ بیک وقت اردو،انگلش،فارسی ،عربی اور سنسکرت جیسی زبانوں پر عبور رکھتے ہیں۔آپ نے انگلش گرامر پر ایک ضخیم کتاب بھی ترتیب دی ہے۔آپ اردو سے سسنکرت سیکھئے نامی کتاب بھی ترتیب دے رہے ہیں انشا اللہ۔آپ علوم قرآن و حدیث پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ فنون نحو،منطق ،فلسفہ،علم العروض۔بلاغت میں بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ ایک نکتہ سنج خطیب ہیں۔سیکڑوں کی تعداد میں انکی آڈیو اور ویڈیو کیسیٹیں ہند و بیرون ہند بہت مقبول ہیں۔انکی ہر تقریر دلائل محکمہ سے آراستہ اور قوت بیان و تاثیر سے مملو ہوتی ہے۔انکے استدلال کی ندرت فکر و نظر کی نادیدہ سرزمینوں سے روشناس کراتی ہے۔ اللہ نے آپکو بلا کا قوت حافظہ عطا فرمایا ہے
His video Lectures can be watched on these site.
www.thealim.com
http://archive.org/details/ShaikhJalaluddinQasmiAllMp3Lectures
http://archive.org/details/KhulasaQuraanByShaikhJalaluddinQasmi
http://archive.org/details/shaikhjalaluddinqasmibooks
http://archive.org/details/ShaikhJalaluddinQasmiHafizahullahSaudiArabIlmiDaura
http://archive.org/details/VariousMindBlowingLecturesByAllamaJalaluddinQasmi
www.alislammedia.com
www.iircpk.com
www.jalaluddinqasmi.wapka.mobi
www.islamhouse.com

Category
🦄
Creativity