ZAMIN E AHOO

  • 11 years ago
ضامن آہو امام ہشتم امام علی ابن موسیٰ الرضا کا ایک مشہور لقب ہے جس کے پیچھے ایک خوبصورت کہانی موجود ہے ۔ آہو فارسی زبان میں ہرن کو کہتے ہیں یہ ایک ایسے آہو کا قصہ جس کی ضمانت امام رضا علیہ السلام دیتے ہیں۔ نور پروڈکشن کی ایک اور خوبصورت پیشکش ،ایک نیا انداز دیکھنا کمنٹ کرنا اور شئیر کرنا نہ بھولیں۔

Recommended