بقیع کا سفر

  • 11 years ago
اردو زبان میں پہلی مرتبہ جنت البقیع کے بارے میں بنائی گئی خوبصورت ڈاکومنٹری ۔ جس کو بنانے کا اعزاز نور پروڈکشن کو حاصل ہے۔
جنت البقیع کیا ہے ؟
جنت البقیع میں پیغمبراکرم ﷺ کی آل پاک میں سے کونسی ہستیاں آرام فرما رہی ہیں ؟
ان کے علاوہ یہاں کونسی ہستیوں کو دفن کیا گیا ہے؟
اسی طرح کےاور بہت سے ایسے سوالات جو عام لوگ نہیں جانتے۔

Recommended