Gawadar : Scientists say Earthquake Island is sinking

  • 11 years ago
گوادر میں زلزلے کے بعد ابھرنے والا جزیرہ ڈوبنے لگا، ماہرین نے جزیرے کے سائز میں تبدیلی کی تصدیق کردی، جزیرہ دس فٹ تک پانی میں ڈوب چکا ہے۔ سیٹلائٹ سے لی گئی تازہ تصاویر میں بھی جزیرے کے ارد گردجمع ریت اب نظر نہیں آرہی۔

Recommended