زندگی سنت کے مطابق سادگی سے گزاریے

  • 10 years ago
زندگی سنت کے مطابق سادگی سے گزاریے ،،بالخصوص گھر میں خواتین کے لیے ۔ کہ زندگی کیسے گزاریں ، بچوں کی تربیت کیسے کریں اور اسکے علاوہ بہت کچھ اس بیان میں موجود ہے
تمام بھائیوں ، بہنوں اور ماؤں سے گزارش ہے کہ اس بیان کو ضرور سنیں ،

وجزاکم اللہ واحسن الجزاء ۔اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے ، آمین

Recommended