مٹیاری مناظرہ میں رضاخانیوں کی شرمناک تہذیب اور اس پر معافی
رضاخانی بریلویوں نے مناظرہ ختم کرنے کیلئے ہر شرمناک سے شرمناک حرکت کی انہی شرمناک حرکتوں میں سے ایک یہ تھی کہ رضاخانی معاون مناظر ظفر رضوی نے مفتی صاحب کو ایک گالی دی جس پر اہلسنتت کے شیر مفتی نجیب اللہ صاحب اور مولنا ساجد خان صاحب نقشبندی فورا کھڑے ہوگئے الحمد للہ ان شیروں کی للکار نے انہیں اپنی اس غلیظ حرکت پر معافی مانگنی پڑی رضاخانی مناظر خود مفتی صاحب کے پاس آئے اور کہا کہ میں اس پر معافی مانگتاہوں
جس پر مفتی صاحب نے وسیع ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں معاف کردیا بعض ساتھیوں کا غصہ ٹھنڈا نہ ہونے پر رضاخانی مناظر کو دوبارہ آنا پڑا اور کہا کہ مفتی صاحب کیا سو بار معافی مانگو
مفتی صاحب نے کہا بس مناظرہ شروع کرو شرائط کو بھی گولی مارو مناظرہ شروع کرو مگر مناظرہ ہی تو وہ زہر کا پیالہ تھا جس کے پینے سے یہ لوگ بھاگ رہے تھے

Category
🦄
Creativity