Bahria Town and Malik Riaz give Rs 10 Lack each to families of Sea View victim

  • 10 years ago
Bahria Town C.E.O Malik Riaz Hussain has announced Rs 10 lack each as financial support to families of 39 ill-fated persons drowned in Sea View Karachi incident on Eid .In a press Conference Malik Riaz Hussain expressed deep grief and sorrow over the loss of 36 fateful lives in the incident. He said that Bahria Town has always stood first in the help of humanity and like past this time also has come forward to help the victims on humanitarian basis.
اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ہے کہ جب بھی پاکستانی عوام پر مشکل وقت آیا ہے ملک ریاض اور بحریہ ٹاون مدد کرنے والوں میں سب سے آگے ہوتے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں تین ہزار سے زائد افراد ایسے ہیں جنکی ماہانہ آمدنی ایک کروڑ سے رائد ہے اور تین سو سے رائد ارب پتی بھی ہیں جن میں سے ایک ملک ریاض بھی ہیں۔ مگر جب جب اس ملک کو ضرورت پڑی صرف ملک ریاض ہی سامنے آئے
باقی تمار ارب پتی ایسے موقعوں پر خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیں

News Source
eBahriaTown.com

Category

🗞
News