• 10 years ago
In August 2007.
This short animation film made in 2004 has been awaiting public screening for a long time.
Now that the Supreme Court of Pakistan has nullified the "agreement" between Nawaz Sharif and the present military government, thus giving Nawaz Sharif the chance to go back to Pakistan, I believe this film would really turn stale if it does not reach you right now. So, here it is.

نواز شریف نے پرویز مشرف کی غیر موجودگی میں انہیں برطرف کیا اور جنرل ضیاالدین کو چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کیا۔ پرویز مشرف کو کور کمانڈروں کی حمایت حاصل تھی اور پاک فوج کی اندرونی جمہوریت میں جنرل ضیاالدین تقریبا بے اثر تھے۔ کور کمانڈروں کے متفقہ فیصلے سے پرویز مشرف کی واپسی پہ فوج نے نواز شریف کا تختہ الٹ دیا۔ بارہ اکتوبر انیس سو نناوے، فوج کے اعلی عہدیداروں کو یہ ثابت کرنا تھا کہ ان کا باہمی اتفاق ہرقسم کی عصبیت سے بالاتر ہے۔

Category

🗞
News

Recommended