کسوۃ الکعبہ ،غلافِ کعبہ،Kiswah Al Kaabah 2014

  • 10 years ago
کسوۃ الکعبہ:بیت اللہ کی عظمت وجلالت
کعبۃ اللہ زادہااللہ شرفاًوعظمۃً کی بہت ساری اہم خصوصیتوں میں سے ایک خصوصیت اس کاغلاف بھی ہے جسے عربی میں’’کسوہ‘‘کہاجاتاہے۔ہرسال ۹؍ذی الحجہ کوکعبۃ اللہ پر نیا غلاف ڈالاجاتاہے۔کعبۃ اللہ پرغلاف ڈالنے کاسلسلہ سب سے پہلے یمن کے ایک بادشاہ تبع حمیری نے کیاتھا۔بعض نے اسے اسلام سے نوسوبرس پہلے کاواقعہ بتایاہے اوربعض نے ۲۲۰؍برس قبل۔اسلام کی آمدکے بعدسب سے پہلے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے بعد۸ھ میں کعبۃ اللہ پرغلاف ڈالاتب سے یہ سلسلہ ہنوزجاری ہے۔

Recommended