Surah Al-Mutaffifin سورۂ مطفّفّین وَیل للمطففین

  • 10 years ago
سورۂ مطفّفّین ایک قول میں مکّیہ ہے اور ایک میں مدنیّہ ، اور ایک قول یہ ہے کہ زمانۂِ ہجرت میں مکّہ مکرّمہ و مدینہ طیّبہ کے درمیان نازل ہوئی ۔ اس سورت میں ایک ۱ رکوع ، چھتّیس ۳۶ آیتیں ، ایک سو انہتّر۱۶۹ کلمے اور سات سو تیس۷۳۰ حرف ہیں ۔ شانِ نزول : رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم جب مدینہ طیّبہ تشریف فرما ہوئے تو یہاں کے لوگ پیمانہ میں خیانت کرتے تھے ، بالخصوص ایک شخص ابوجہینہ ایسا تھا کہ وہ دو پیمانے رکھتا تھا لینےکا اور دینے کا ، اور ان لوگوں کے حق میں یہ آیتیں نازل ہوئیں اور انہیں پیمانے میں عدل کرنے کا حکم دیا گیا ۔

Category

📺
TV

Recommended