Qatlane Husain part-3

  • 10 years ago
قاتلان حسین رضہ کی تلاش شیعہ کتب سے
شیعہ کتب سے تین اور اھلبیت رضہ کی گواہیاں سنئے اور دیکھئے
۱۔ پہلی گواہی ام کلثوم رضہ بنت علی رضہ
۲۔ دوسری گواہی فاطمہ رح بنت حسین رضہ
۳۔ تیسری گواہی حضرت امام باقر رح
یہ سارے گواہ وہ ہیں جن کو ماننے کادعویٰ شیعہ بھی کرتے ہیں اور جن کتابوں سے یہ گواہیاں پیش کی گئی ہیں وہ بھی شیعہ کی معتبر کتب ہیں۔ ان اھلبیت کے گواہوں کی روشنی میں یہ بات ثابت ہوئی کہ شیعہ ہی قاتل حسین رضہ ہیں جنہوں نے دھوکے سے امام صاحب کو اپنے گھر بلاکر بےدردی سے شہید کیا۔۔۔۔
ان شاء اللہ اب آپ چوتھے پارٹ میں دیکھیں گے اور سنیں گے شیعہ کا اپنا اقرار

Category

🗞
News

Recommended