ڈاکٹر عامر غلاظت

  • 10 years ago
ڈاکٹر عامر غلاظت
__________________
یه هیں ڈاکٹر عامر غلاظت جو که اپنے آپ کو امن و محبت کا شهزاده گردانتے هیں...مگر درحقیقت اس کے سینے میں اتنی غلاظت کوٹ کوٹ کر بھری هوئی هے که جو کبھی باهر بھی نکل آتی هے...کچھ روز قبل اس نے اپنے مارننگ شو میں جے جے کی والده کے لئے فحش گوئی کی،جب اس سے بات نهیں بنی تو اپنی اصلیت پر اتر آیا اور ایک بار پھر غلاظت کے انبار لگاتے هوئے جنید جمشید کی والده،والد اور اهل تبلیغ کے لئے انتهائی گھٹیا فحش گوئی کردی جو که اس کی گندی ذهنیت کی مکمل عکاس هے.

Recommended