• 10 years ago
سانحہ پشاور میں شہید ہونی والی ایک ٹیچر کے بیٹے سے صحافی نے پوچھا سنا ہے تمھاری والدہ کو شہید کرنے سے پہلے اس کے سر سے چادر اتار لی گئی۔۔۔۔۔تو بچے نے کہا میری ماں کی چادر حضرت بی بی زینب ؑ کی چادر سے قیمتی نہیں تھی

Category

🗞
News

Recommended