سورہ کوثرکے فضائل
سورہ کوثر 129دفعہ صبح وشام پڑھ کر برکت والی تھیلی پردم کردیں۔ اور جب بھی پیسے رکھیں اورنکالیں تو ایک دفعہ سورہ کوثرمعہ تسمیہ پڑھ لیں۔ سورہ کوثریقین کے ساتھ پڑھنا، جوملے گا یقین کے ساتھ ملے گا۔بظاہرتمہیں کوئی فائدہ ملتے نظرنہیں آتا توسمجھنا تمہارے یقین میں کمی ہے۔ سورہ کوثرمیں کفایت ہے، کفالت ہے، اور برکت ہے اور حفاظت ہے۔تھوڑی دولت ہوں مگرساری زندگی خوشحال گزرے اس کو کفایت کہتے ہیں۔آپکا رزق کوئی اور بھی کھاتا ہے سورہ کوثرپڑھنے سے اس سے بھی حفاظت ہوتی ہے۔آج سب کمانے والے ہیں مگرکفایت نہیں ہے۔اللہ والوں یہ کفایت حاصل کرلو، یہ برکت حاصل کرلو۔

Category
📚
Learning