You can make west happy by targeting Religion but not ALLAH & Rasool SAW- Siraj ul Haq

  • 9 years ago
اکیسویں ترمیم میں صرف مذھب کو ٹارگٹ کیا گیا ہے ، مذھب کے لفظ کو ترمیم میں سے نکالا جائے ، کیوں کہ مذھب کے خلاف جنگ کر کے ، مذھب کو بدنام کر کے ، مذھب کو تختہ مشق بنا کر ، مذهب کو آپ پھانسی کے پھندے پر چڑھا کر ، آپ مغرب کو خوش کر سکتے
ہیں ، اللہ اور اس کے رسول کو خوش نہیں کر سکتے
(for exact words , listen at 7:00 )


امیر جماعت اسلامی پاکستان کا بیاد قاضی حسین احمد رح کے سلسلے میں منعقدہ قومی سیمینار سے خطاب
07 January 2015

مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں

پارٹ 1
https://www.facebook.com/video.php?v=907033972663507
پارٹ 2
https://www.facebook.com/video.php?v=907048042662100
پارٹ 3
https://www.facebook.com/video.php?v=907086882658216

Category

🗞
News

Recommended