• 10 years ago
عجب ویڈیو ہے یہ --- شروع میں اپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ آئے گی لیکن لیکن جیسے جیسے یہ آخر کی طرف بڑھے گی آپ کی آنکھیں نم ہونا شروع ہو جائیں گی - ضرور دیکھیے


جب بچے چھوٹے ہوتے ہیں تو کیسے ماں ان کے کہے بنا ان کی دل کی باتیں جان جاتی ہے - لیکن جب وہی بچے جوان ہوتے ہیں اور ماں بوڑھی تو بچے ان کی کہی ہوئی بات بھی نہیں سمجھ پاتے - بہت ہی عمدہ ویڈیو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended