مظفرگڑھ میں سماء ٹی وی کی ناظرین کے لئے خدمات

  • 9 years ago
مظفرگڑھ ضلعی انتظامیہ کی ایک اور بہت بڑی نااہلی رنگ پور کے علاقےمیں میت کی تدفین کرکے واپس آنے 35 افراد کی کشتی دریائے چناب پار کرتے ہوئے پھنس گئی, دریا میں پھنسے افراد بار بار مدد طلب کرتے 8 گھنٹے تک کوئی مدد کو ناآیا. سماء پر خبر نشر ہونے پر قریب علاقوں کے لوگ دریا پر پہنچ گئے اور اپنی مدد اپ کے تحت 35 افراد کو بحفاظت بچا لیا.

Category

🗞
News

Recommended