• 9 years ago
ھمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
قریب ہے کہ میری امت میں تیس جھوٹے پیدا ہونگے جن میں سے ہر ایک یہی کہے گا کہ میں نبی ہوں حانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوسکتا
(مسلم)

Category

📚
Learning

Recommended