Rana Afzal Khan. (PML-N)

  • 9 years ago
الطاف حسین کے بیان کے بعد صولت مرزا کی مایوسی میں اضافہ ہوا۔ اس موقع پرجہاں ایم کیوایم کھڑٰ ہے یہ کہنا مشکل ہو گا کہ ڈاکٹر عشرت العباد ہمارے نمائندے ہیں۔ الطاف حسین نے ہماری فورسز کو چیلیج کیا ہے جو ناقابل برداشت ہے۔