عقیقہ ۔۔۔اذان ، نام اور گھٹی کی اہمیت
بچہ پیدا ہوتے ہی اس کے کانوں میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟ اس کیلئے بہترین نام کے انتخاب کاکیوں حکم ہے؟ تیسرا سوال اس کے بال مونڈھواکراس کے بقدرچاندی یااتنے روپیہ صدقہ کرنے کاکیوں حکم ؟ اگلا سوال بچے کے بہترین نام کاانتخاب کیوں حکم ہے؟ اس سے اگلا سوال ، تہنیت، گھٹی کہتے ہیں، کیوں کسی نیک آدمی سے دلوائی جائے ،؟اگلاسوال اس کا عقیقہ کیاجائے؟ اگلا سوال پھر اس کی بہترین تعلیم وتربیت کی جائے؟ اگلا سوال جب بالغ ہوجائے تو باپ کہے بیٹا میں نے ساری کی ساری ترتیب ایمان، اعمال کے مطابق ، کملی والے ﷺ کے طریقے کے مطابق اپنائی ہے، بیٹا اب میں تیرے شرسے بری ہوں، اگرتواب کوئی ایساکام کرے جس سے اللہ اوراللہ کا رسول ﷺ ناراض ہوں تو بیٹا میں ذمہ دار نہیں ۔
بچے کے کانوں میں اذان کیوں دیتے ہیں؟ آج آپ کے سامنے میں وہ فلسفہ بیان کررہا ہوں ، جب بچہ پیداہوتا ہے ، ہربچے کی پیدائش کے ساتھ شیطان بھی اپنا بچہ پیداکردیتا ہے اورشیطانی قوتیں بھی اس کو گمراہ کرنے کیلئے پہلے سے تیارہوتی ہیں۔ حتی کہ انسان کے ہرشعبے میں جنات اس کے پیچھے لگے ہوئے ہیں جن کو ہم شیطان کہتے ہیں۔ دُعا والے شعبے میں جنات ہیں، کہ جب بندہ نمازپڑھ لیتا ہے ایک شیطان ہے ، فتنہ پیداکرتا ہے، کہتا ہے جلدی کراُسے دُعا نہیں مانگنے دیتا۔ حدیث میں آتاہے کہ فرض نمازوں کے بعد دُعائیں قبول ہوتی ہیں۔ ایک اورشیطان ہے، جلدی جلدی کرنمازمختصرکر، تیرافلاں کام ہوگا، فلاں کام ہوگا۔ ایک اورشیطان ہے جو نماز کے دوران وسوسے، فتنے پیداکرتا ہے۔ ایک اورشیطان ہے جو اس کو دُعا مختصرکرواتا ہے۔ ایک اورشیطان ہے جو وضوپرمسلط ہوتا ہے۔
اذان بچے کے دائیں کان میں اوربائیں کان میں اقامت ۔۔۔کیوں؟ ایک تویہ فلسفہ ہے پیدا ہوتے ہی تمہاری اذان بھی ہوگئی اوراقامت بھی ہوگئی اورجماعت تیری کھڑے ہونے والی ہے۔

Category
️👩💻️
Webcam