زندگی میں سہارا چاہیے، راستہ چاہیے۔ انمول خزانہ ایک راستہ ہے، سہارا ہے ، ایک منزل ہے۔ اللہ کے فضل سے میں 1984سے یہ انمول خزانہ پڑھ رہا ہوں، اس کے کمالات وہ ہیں جو آپ سوچ نہیں سکتے۔ اس کی برکات وہ ہیں جوآپ گمان نہیں کرسکتے۔ ہرفرض نماز کے بعد اس کو لازمی پڑھیں اور یادکریں۔ اورانمول خزانہ نمبر2 سارے دن میں 313دفعہ کم ازکم ،تھوڑا یا زیادہ پڑھیں۔اللہ کے یہ تین نام یا لطیف یا علیم یا خبیر کائنات کے رازوں میں سے ایک راز ہیں۔میں نے کثرت سے انمول خزانہ پڑھتا تھا کبھی کبھی سارا پیپرخواب میں آجاتا تھا۔ انمول خزانہ نمبر1اور2بہت پڑھا ہے۔
حضرت جی اپنا ایک واقعہ سناتے ہوئے۔ پیپرسے پہلے رات کو دو گھنٹے تیاری کی اور پھر انمول خزانہ نمبر1پڑھا اور انمول خزانہ نمبر2پڑھتے پڑھتے سوگیا۔ رات کو خواب میں سارے کا سارا پیپرنظرآگیا۔ جس پروفیسرنے بنایا تھا اس کو بھی دیکھ لیا۔ صبح کو اُٹھ کر ان سوالات کرو Reviseکیا اورپیپردینے چلاگیا۔ اور زبردست پیپرہوا۔ انمول خزانے کی برکت سے یہ سب کچھ ہوا۔ انمول خزانہ میں نے پڑھا، پاگل ہوکرپڑھا، دیوانہ ہوکرپڑھا۔ جب کوئی چیز بہت زیادہ پڑھی جائے تو اس کی تاثیرمل جاتی ہے اور پھر تھوڑا پڑھنے سے بھی وہ کام ہوجاتا ہے۔

Category
️👩💻️
Webcam