پھسو ٹائمز ملٹی میڈیا | خورشید احمد ویڈیو
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب33 اراکین نے گزشتہ بدھ کے روز حلف اٹھا لیا
حلف اٹھانے والے قانون ساز اسمبلی کے ممبران میں چھ خواتین ، تین ٹیکنو کریٹس ممبران سمیت چوبیس جنرل نشستوں پر کامیاب ہونیوالے ممبران شامل ہیں ۔ ن لیگ کے بائیس ، تحریک انصاف ، پیپلزپارٹی ، جے یو آئی (ف) کے ، ایک، ایک ، اسلامی تحریک کے چار ، ایم ڈبلیو ایم کے تین اور ایک آزاد امیدوار نے حلف اٹھایا ۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا چناؤ کل ہوگا ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب چھبیس جون کو کیا جائے گا۔

Category
🗞
News