اک پاکستانی باولر کے آگے پوری انڈین بیٹنگ بھیگی بلی بن گئی

  • 9 years ago
پاکستانی کرکٹ کے قابل فخر لمحات جب انڈین بیٹنگ کا غرور خاک میں مل گیا۔ راہول ڈریوڈ، لکشمن، سچن ٹنڈولکر، یوراج سنگھ، دھونی سمیت کسی کی اک نہ چلی، اور اک کے بعد اک چلتا بنا

Category

🥇
Sports

Recommended