• 9 years ago
یہ عمران حان کی حقیقت ہے اور میں اس کا گواہ ھوں.
عمران حان کی زندگی پر بنی ایسی ڈاکومینڑی جس کو دیکھ کر آب کو قاعداعظم اور تہریک آذادی کی یاد ضرور آے گی، مبشر لقمان کے بروگرام کھرا سج سے لی گی یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد فیصلہ آپ کریں.