محترم انتظامیہ سے منگلا روڈ دینہ کی مرمت کے لئے ایک انتہائی دردمندانہ اپیل ہے، کہ اس سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے عوام ۤئے روز حادثات کا شکار رہتی ہے۔ برائے کرم اس رود کی مرمت فرما کر عوام کو اور شبابِ ملی کی ٹیم کو شکریہ کا موقع دیں۔
Category
️👩💻️
Webcam