• 10 years ago
بیٹریاں ختم ھوگئی ____

(پی کے) فلم کے زیر اثر ہندوستان میں اعلی سطے پر مورتیوں (بھگوانوں) کی توڑ پھوڑ اور ندیوں میں بہانے کا عمل جاری ہے،
بعض ہندؤ پرست پنڈتوں کا کہنا ہے کہ پی کے جیسی فلم خوا آئی ایس آئی کے بجٹ سے بنی ہو لیکن درحقیقت میں اسکی وجہ سے ہمیں اپنے جھوٹے بتُوں اور اپنے حقیقی مالک کا احساس ہونے لگا،

اس وڈیو کو آپ نے کسی میڈیا یا کسی چینل پر نہیں دیکھا ہوگا، اتنا شیئر کریں کہ پوری دنیا میں ہندو مذہب کی دھجیاں بکھیر جائے

Category

😹
Fun