لاکرکی نیکیاں
ہمارے پاس کوئی سرمایہ ہو ، کسی پریشانی سے نکلنے کیلئے، کسی مشکل سے نکلنے کیلئے، کسی اُلجھن سے نکلنے کیلئے، کسی غم سے نکلنے کیلئے، غم کاتعلق بیوی کے ساتھ ہو، بچوں کیساتھ ہو، کسی سرمائے کے ساتھ ہو، کسی امتحان یا کسی دنیاکی ترقی کے ساتھ ہویاآخرت کے ساتھ ہو۔
اس دفعہ رمضان سے پہلے ایک بندہ میرے پاس آیا اورکہا کہ رمضان بڑا سخت ہے روزے کیسے رکھو، سمجھ نہیں آرہی۔ میں نے کہا ایک توسحری اورافطاری میں دوبڑے چمچ گلقندکے کھالیاکریں اوردوسرامیں نے کہا آپ رمضان کے روزوں کی استقامت اورطاقت حاصل کرنے کیلئے ابھی سے سرمایہ اکٹھاکرنا شروع کریں۔ اس نے کہا وہ سرمایہ کیا۔
میں نے کہا تمہیں روزنہیں ہرقدم پرنافرمانیوں سے واسطہ پڑتا ہے، گھرکے اندربھی اورگھرسے باہر، اُجالوں میں بھی ، اندھیروں میں بھی، جلوتوں میں بھی، خلوتوں میں بھی، تنہائیوں میں بھی، گناہوں سے واسطہ پڑتاہے۔ ایساکرجب گناہ کاموقع آئے وہ صغیرہ گناہ ہو یا کبیرہ ہے ، وہ چھوٹاہے یابڑا ہے، ایساکرویہی اللہ سے ڈرجا اوراس وقت کو لکھ کر رکھ دے اوراس پرمضبوطی سے جمنا اورجس وقت تمہیں روزہ تڑپائے اوراس کی گرمی اورشدت ستائے۔
میں نے اُس سے کہا رمضان سے پہلے تم یہ سرمایہ بنانا شروع کردے۔ اس نے بنانا شروع کیا۔ میں نے کہا جس وقت تمہیں روزہ تڑپائے ایک نیکی لاکرسے نکال اورکہہ مولا یہ نیکی میں نے محض تیرے لیے کی تھی اورتیری رضا کے لیے کی تھی، گناہ چھوڑنا خود ایک نیکی ہے ، یااللہ اگرتیری بارگاہ میں قبول ہے تو روزہ میں لیے قبول بھی فرما اورآسان بھی فرما۔

Category
️👩💻️
Webcam