الحمداللہ : پاکستان کے میزائل پروگرام نے بھارتیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں
پاکستان نے ایٹمی پروگرام کے ساتھ ساتھ میزائل پروگرام میں بے پناہ ترقی کرکے بھارتیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ امریکی تھنک ٹینک کے مطابق 2025 میں پاکستان دنیاکے پانچویں ایٹمی طاقت ہوگا۔ انشااللہ پہلی ہوگا
Category
🗞
News