• 9 years ago
موت کی یاد دہانی کے لیئے اللہ تعالی نے اس دنیا کے نظام میں حادثوں کی گنجائش رکھی ہے۔ کبھی زلزلہ آجاتا ہے، کبھی طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے، کبھی سونامی آجاتا ہے، کبھی آگ لگ جاتی ہے۔ اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے؛ وہی موت جس میں ہزاروں روز مر رہے تھے اور کسی کو اس کی یاددہانی نہیں ہوئی ، وہ ساری اموات ایک جگہ اکھٹی کر کے پوری انسانیت اور پورے ملک کو بعض اوقات خدا اس کی یاددہانی کرادیتا ہے

Category

🗞
News

Recommended