Jab Koi bat bighar jay jab koi mushkil par jay

  • 9 years ago
جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے
تم دینا ساتھ میرا و

نا کوئی ہے نا کوئی تھا زندگی میں تمہارے سوا
تم دینا ساتھ میرا و
تم دینا ساتھ میرا و

ہو چاندنی جب تک رات دیتا ہے ہر کوئی ساتھ
تم مگر اندھیروں میں نا چھوڑنا میرا ہاتھ

وفاداری کی وہ رسمیں نبھائینگے ہم تم قسمیں
اک بھی سانس زندگی کی جب تک ہو اپنے بس میں

دِل کو میرے ہوا یقین ہم پہلے بھی ملے کہیں
سلسلہ یہ صدیوں کا کوئی آج کی بات نہیں

Category

🎵
Music

Recommended