تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام محرم الحرام 1437 ھجری کو جامع مسجد قبہ میں ذکرِ اہلبیت کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ مولانا عثمان مغل صاحب نے تلاوت کی سعادت حاصل کی ، مولانا مقصود احمد طاہری صاحب ، مولانا زاہد عباس ، مولانا عدیل احمد چشتی صاحب نے نعتِ مصطفی ﷺ پیش کی ، سندھی میں حضرت مولانا مفتی علی اکبر سکندری صاحب نے خطاب فرمایا۔
Category
📚
Learning