• 10 years ago
معراج کی رات ہونے والی راز و نیاز کی باتیں ‘‘
انشاءاللہ یکم تا بارہ ربیع الاول روزانہ شام 8:30 سے 9 بجے تک Qtv پر پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب ( امیرِ اعلیٰ ادارۃ المصطفےٰ انٹرنیشنل ) کے آقا کریم ﷺ کے مختلف اعضاء کے حسن پر مبنی بیانات نشر ہوا کریں گے ۔ اور یہی نشریات فیس بک پر حضرت صاحب کے آفیشل پیج پر بھی براہِ راست دیکھی جا سکیں گیں۔ ضرور سنیں اور ایمان تازہ کریں

Recommended