پیپلزپارٹی نے 1990 میں طالبان کو پروموٹ کیا جبکہ مشرف نے دو قدم آگے بڑھ کر2002 میں ایم ایم اے کو بنوایا،بی اے کی شرط لگائی لیکن ان لوگوں کے مدارس کی ڈگریوں کو قبول کیا،ان کو تقویت دیتے ہوئے کے پی کے کی حکومت دی اور مولانا فضل الرحمٰن کو اپوزیشن لیڈر بنوایا۔پہلی مرتبہ مذہبی اور فرقہ وارانہ جماعتوں کو سیاسی قوت دی گئی۔روف کلاسرا کی پروگرام مقابل میں گفتگو
Category
📺
TV