• 9 years ago
کلمہ کی بنیاد پر حاصل کیے گئے وطن عزیز کی ایک درسگاہ کا منظر ملاحظہ کیجئے!
ماشا اللہ نوجوان لڑکے لڑکیاں واہیات ناچ گانا کر کے ہولی منا رہے ہیں۔۔!!!
افسوس تو یہ ہے کہ انہی یونیورسٹیز کی دیواروں پر احادیث لکھی ہوتی ہیں،’’علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔۔۔، علم نبیوں کی میراث ہے۔‘‘
کیا معاذاللہ یہ ہے وہ علم اور ورثہ جو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم چھوڑ کر گئے؟؟؟

Category

People

Recommended