Zarb e Azb Tribute

  • 8 years ago
ضرب عضب کے شہیدوں کو سلام
پاک فوج کے جوانوں اور اُن کے اہل خانہ کو خراج تحسین
عوام پاکستان دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں قوم کا عزم مضبوط کر رہی ہیں
دنیا سے دہشت گردی کو ختم کر کے دم لیں گے،، انشااللہ
زندہ باد پاک فوج،،،،،زندہ باد پاکستان
عہبر

Recommended