• 9 years ago
عمران خان کے منافقت کی نایاب ویڈیو ...

اوئے نواز شریفاں کی گردان کرنے والے نے نوازشریف کی اتنی چاپلوسی کی ؛ کہ خود نواز شریف کو بھی شرم آئی ہوگی...

جب عمران خان جنرل مشرف کی تلوے چاٹتے چاٹتے نا امید ہوکر نواز شریف کی قدموں میں گرگیا... مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ عمران خان کے کتنے رنگ ہیں ... ؟

شائد یہی وجہ ہے کہ جب میں منافق لکھتا ہوں ؛ میرا قلم عمران خان لکھتا ہے

...روغانی...

Category

📺
TV

Recommended