• 9 years ago
He is God Gifted Singer, His voice unforgettable in Pakistani and Indian Music and Cinema.
Talented Pakistani young singer, Rahat Fateh Ali Khan follower.

This new voice reflect Nusrat Fateh Ali Khan Sahib.

He has ability to sing all genre.

ABRAR NASIR, He is emerging star. His beautiful voice mesmerized you.

خوب صورت آواز اُس کے لیے قدرت کا تحفہ ہے، سُر اور لَے میں بھی ہے، مگر کوئی ساز خریدنے کی سکت نہیں رکھتا، ہاں، مٹی کا گھڑا مل جاتا ہے اور وہ اسی کو غنیمت جانتا ہے۔
خواب تو اس کی آنکھوں میں بھی بہت سے ہیں، مگر اس نے شاید ہی مہدی حسن، نصرت فتح علی یا کسی اور بڑے گایک کی طرح خود کو مستقبل میں کسی مقام پر دیکھا ہو۔ بس، اپنے ہم عمروں یا گلی محلے میں کسی کی فرمائش پر کوئی مشہور غزل یا گیت اپنی آواز میں چھیڑ دی اور داد و ستائش سمیٹ کر دوبارہ اپنی جھونپڑ پٹی کا رُخ کرلیا۔
تعلیم کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے ساتھ گلوکاری کا شوق بھی، مگر بنیادی خواہش اور آرزو اس شوق کے برعکس یہ ہے کہ کہیں سے بہت سارا پیسہ آجائے اور گھر والوں کو غربت یا معاش کی تنگی سے چھٹکارا مل جائے۔ یہ کہانی ہے کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والے گیارہ سالہ بچے ابرار ناصر کی

Category

🎵
Music

Recommended