• 9 years ago
how to get rid of hemorrhoids fast in 2016
بواسیر معوقعے وا لی ھو یا کوئ بھی
اس علاج سے آپ صحت یاب ہو سکتےہیں اور اس علاج کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ
نہیں ہو گا۔بلکہ آپ کا مرض ضرور ختم ہو گا۔
بواسیر کا مکمل علاج کرنے کیلۓضروری ہے کہ سب سے پہلے قبض ختم کی جاۓ اور
پھر بواسیر کا مناسب علاج کیا جاۓ۔

سب سے پہلے قبض ختم کرنے کیلۓ یہ گولیاں تیار کر یں۔
شہرلنکاشائرمیں تیار ھو کر لاکھوں روپوں کی فروخت ہو چکی ہیںیہ گولیاں برطانیہ کے مشہور
۔کیوں کہ یہ اعلئ درجے کی قبض کشا ہیں۔
اس کے علاوہ یہ سر درد ،نزلہ،زکام،امراض معدہ
وغیرہ کو دور کرتی ہیں
ترکیب؛۔ ایلوا عمدہ۔1 تولہ
سونٹھ بے ریشہ ۔سوا تولہ
صابن دیسی۔6ماشہ
زرا سا پانی ملاکر دوا کی گولیاں بنا لیں۔
اور رات کو 2'3 گولی کھا کر سو جائیں۔

اس کے بعد بواسیر کا مکمل علاج شروع کرئیں۔
رسونت عمدہ خالص،شورہ قلمی برابر لے کر اس میں
سولہ گناہ مولی کا پانی ملا کرآگ میں پکایئں
جب یہ قوام خوب گاڑھا ہو جاۓ تو دو دو رتی کی
گولیاں بنالیں ۔ایک گولی صبح ،ایک گولی شام تازہ پانی سے لے لیں ۔
نہایت مختصر اور فوری اثر نسخہ ہے۔
انشااللہ فورآ فرق محسوس ہو گا۔
اب خطرناک معقوں والی بواسیر کا علاج،
منسل؛ہلدی ریٹھے کا چھلکا؛ہیراکسیس تولہ تولہ لے
باریک پیس کر ملالیں اور پھر ایک پختہ کھرل میں ڈال کر ککروند یعنی ککڑچھڈی کے
پانی سے تین چار دن تک خوب کھرل کرکے جنگلی
بیر جتنی گولیاں بنالیں۔صبح شام باسی پانی میں
گھس کر معقوں پر لگایئں چند روز میں معوقے بالکل
دور ہو جایئں گے۔انشا اللہ؛۔ہمیں یقین ہےکہ
آپکو ان دیسی ٹوٹکوں سے ضرور صحت یابی ہو گی
۔اگرآپ کا کوئی اورمسلہ ہو یا مکمل
علاج کے بعد صحت یابی نہ ملی ہو تو آپ ہم سے رابطہ کر
یں ۔
javedharis67@gmail.com

LIKE US ON REDDIT;https://www.reddit.com/user/HUNNY4/
LIKE US ON FACEBOOK:https://www.facebook.com/jharis67/?re...
join us on google:javedharis67@gmail.com

Recommended