• 9 years ago
اتنی شرمناک اور گری ہوئی حرکت کے میرا تو خون کھول رہا ہے کیا جانیں اتنی سستی ہو چکی ہیں جو بچوں کو سرعام سمندر میں پھینکا جا رہا ہے کیا دنیا میں انسانی حقوق کا تحفظ کرنے والے ادارے بھی بھنگ پی کر سو رہے ہیں اس ویڈیو کو اتنا شیئر کرو تا کہ اس بے شرم کا شرمناک چہرہ اس دنیا کے سامنے لایا جا سکے ؟؟؟؟

Recommended