onlene fatawa hasil krin
پاکستان میں شرعی راہنمائی کیلئے ان مدارس سے رجوع فرمایئں یہ مدارس مستند ادارے ہیں یہاں ہمہ وقت آپ کی راہنمائی کیلئے مفتیان کرام موجود رہتے ہیں نیز بعض مدارس میں آن لائن فتوی حاصل کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
Category
📚
Learning