• 8 years ago
Habs: In the world of Hassan Manzar
ماضی میں "ون منٹ اسٹوری" کے تحت کتابوں پر تبصرے کیے جاتے تھے، مگر عہد حاضر کے منفرد فکشن نگار، حسن منظر کے ناول "حبس" نے تحریک دی کہ اس کا ایک ٹکڑا دوستوں سے شیئر کیا جائے۔ اس تجربے کی بابت اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے۔

Recommended