Watch Shoaib Akhtar views on PCB suspends Sharjeel Khan, Khalid Latif from PSL over corruption charges
کل سرفراز نواز اور محسن حسن خان کی باتوں پر نھنے منے تجزیہ نگار پھدک پھدک کر کمنٹس کرتے ہوے محسن حسن جیسے بہترین کھلاڑی اور کوچ کو لتاڑ رہے تھے . آج بچارے ان جواریوں کے ساتھ اپنا منہ کالا دیکھ کر بلوں میں گھس گئے ہیں
شعیب نے ایک ایک بات ٹھیک کی ہے . یہ گھر کی تربیت سے شرو ہونے والی بات ہے . ٹھیک که رہا ہے کہ پورا معاشرہ اس لت میں پڑہ ہے کہ کیسے راتوں رات پیسہ کما کر امیر بن جائیں
محسن حسن نے کہا تھا یہ پی ایس ایل نہیں ہے یہ "ڈی ایس ایل " ہے یعنی دبئی سپر لیگ ہے
کھیل کے نام پر صرف اور صرف جوا اور عیاشی کے بہانے ہیں ورنہ ہمیں اپنی نیشنل ٹیم کی اوقات دیکھ کر محلے کی سطح پر ٹورنامنٹس بھی کروانے کی جرت نہیں ہونی چاہیے
آپ کچھ بھی کر لیں جوا اب اس کھیل کا لازمی حصہ ہے

Category
🥇
Sports