The Great Gama Phelwan Short Movie of The Greatest Wrestler in urdu

  • 7 years ago
گاما پہلوان بلا شبہ صدی کے سب سے بڑے پہلوان تھے۔ گاما پہلوان کی زندگی پر بہت ہی ذیادہ ڈاکمینٹری وڈیو بن چکی ہے لیکن میں نے اس وڈیو میں اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے کہ ہر اہم بات اُنکی زندگی کی شامل کی جائے۔ ان کی زندگی پر اردو میں لکھی ہوئی ایک کتاب ہے اگر کسی بھائی کو چاہئے تو بتا دیں میں اپ لوڈ کردوں گا۔ شکریہ

Recommended