مدر ڈے کے حوالے سے سپیشل بچوں کے ساتھ شاندار پروگرام کیا گیا سپیشل بچوں کو سکول یونیفارم دیے گے معروف فنکاروں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی اپنی پرفارمس پیش کی پروگرام کے آخر میں بچوں کو کھانا بھی دیا گیا عامر سمیع خان کی بہت محنت تھی جس سے پروگرام کامیاب ہوا اﷲ تعالی اسے مذید ہمت دے۔آمین
Category
🗞
News