• 7 years ago
کیوں کہ عنقریب رمضان کی آمد آمد ہے تو بہتر محسوس ھوا کہ رمضان سے متعلقہ چند مسائل آپ کی خدمت میں خاص طور پر ذکر کر دئیے جایئں-
سب سے پہلے روزہ چھوڑنے کے اعضار سے آغاز کرتے ہیں-
١-سفر
٢-حمل
٣-بچے کو دودھ پلانا
٤-مرض
٥-بڑھاپا
٦-خوفِ ہلاکت
٧-اقراء
٨-فوج کی نوکری
٩-حیض و نفاس

Category

📚
Learning

Recommended