• 8 years ago
* وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت میں سینٹرل جیل میں 14 اے ٹی سی کی تعمیر کے حوالے سے اہم اجلاس
* اجلاس میں وزیر ورکس اینڈ سروسز امداد پتافی، وزیر قانون ضیاالحسن لنجار، ایڈووکیٹ جنرل ضمیر گھمرو، پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت، سیکریٹری داخلہ شاہد پرویز قاضی، سیکریٹری ورکس اعجاز میمن این ایل سی کے کرنل سہیل شریک
* یہ پروجیکٹ 805.98 ملین روپے کا ہے، اس کے تحت 14 کورٹس، 20 ججون کے فلیٹس، 24 اسٹاف کے فلیٹس تعمیر کرنا ہے، ترجمان
* اس پروجیکٹس کے تحت 4 کورٹس کام کر رہی ہیں اور 10 کورٹس کی تعمیر اس ماہ مکمل ہوجائے گی۔
* عید کے فوری بعد کلفٹن سے تمام عدالتیں جیل پرمیسس میں شفٹ ہوجائے گی؛ وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی
*مجھے اگست کے آخر تک سی سی ٹی کیمرہ اور دیگر سکیورٹی کے آلات کئے جائیں: وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
* ان اے ٹی سی عدالتوں کی تعمیر کے بعد انڈر ٹرائل دہشتگردوں کو عدالتوں میں پیش کرنے کا مسئلہ نہیں رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ
Karachi: (August 5th, 2017) Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah presides over a meeting to review progress of ATC Courts being constructed at Central Jail Karachi.
Abdul Rasheed Channa
Media Consultant to Chief Minister Sindh
Media Cell Team | Sindh Chief Minister House.
https://www.fb.com/SindhCMHouse
https://twitter.com/SindhCMHouse
https://dailymotion.com/SindhCMHouse

Category

🗞
News

Recommended