• 8 years ago
تو میری مرضی - اطہر خان جیدی

تو میری مرضی ---- پاکستان کے معروف مزاحیہ شاعر اور اداکار اطہر خان جیدی خیبر میڈیکل کالج پشاور کی گولڈن جوبلی تقریبات میں اپنی مزاحیہ غزل "تو میری مرضی" سنا رہے ہیں۔ ایک انوکھا کلام انوکھے انداز میں۔

अतहर खान जीदी सुंदर हास्य ग़ज़ल "तो मेरी इच्छा"।

Category

😹
Fun

Recommended