• 8 years ago
ودیا بالن کو جنسی لطف دینے کے بدلے کام دیا گیا

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے بھی جنسی طورپر ہراساں کئے جانے کا انکشاف کردیا .اس ہفتے عرفان خان نے اپنی فلم 'قریب قریب سنگل' کی ریلیز سے پہلے دوسرے اداکاروں کی طرح اپنی زندگی کے ان اوراق کو پلٹنے کی کوشش کی جن کا ذکر انھوں نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا.

مثلا انھیں بھی کئی مرتبہ جنسی تعلقات کے بدلے میں کام دینے کی آفر ملی تھی.اسی طرح ودیا بالن بھی اپنی فلم 'تمہاری سولو' کے ساتھ اپنا ماضی ساتھ لے کر آ رہی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے خود کو انڈسٹری میں جنسی طور پر ہراساں ہونے سے محفوظ کیا.ودیا کا کہنا ہے کہ کیونکہ وہ ایک خوشحال گھرانے سے تھیں اس لیے وہ انڈسٹری میں ایسے شکاریوں کو واضح کر دیتی تھیں کہ وہ یہ سب برداشت نہیں کریں گی.

Category

😹
Fun

Recommended