یقین نہی آتا کہ ہم اس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں

  • 6 years ago
یقین نہی آتا کہ ہم اس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں جس نے اپنے دشمن کی بیٹی کے سر پر اپنی چادر تتہیر رکھ دی۔۔
آج یقین ہوگیا کہ راجہ داہر کے وارث تو زندہ ہیں ،لیکن محمد بن قاسم کے وارث مر گئے ہیں ۔ورنہ کس کو جرءات تھی کہ وہ یہ قیامت برپا کرتا۔
کو ن دے گا #زینب کو انصاف؟۔
کاش مذمت سے اس معصوم کی عزت بچ سکتی

Category

😹
Fun

Recommended